Sukoon Confession & Confrontation Therapy (CCT); Sukoon Anti-Depressant Exercises (SADEX); Sukoon Anti-Magic Occult; Sukoon Marital Adjustment Analysis & Uplift; Sukoon Poverty Alleviation Therapy; Sukoon Aggregate Success Chart; Sukoon Beautification Therapy & Self Grooming; Sukoon Relaxation Psychotherapy; Sukoon Life Healing; Sukoon Emotional Healing; Sukoon Faith Healing  

 

 
  ایک حسرت ہوں ایک ارماں ہوں - نامرادی پہ اپنی حیراں ہوں - اشک ہوں ذندگی کے چہرے پر - موت کے بازوئوں کا مہماں ہوں  - ہوں کوئی غنچہ ناشگفتہ سا - باعث ذلت گلستاں ہوں - تم سے پیوستگی کا خواہاں ہوں - دل سے دل بستگی کا خواہاں ہوں - میں ہوں جو بھی مگر تمہارا ہوں -  میں ہوں جیسا بھی تم پہ قرباں ہوں - ظلمت شب مرے تخیل پر - روشنی ڈالتی ہے روزانہ - تشنگی میری پھر بجھاتا ہے - میرا وجدان میرا مے خانہ -  فکر کی کایا پلٹ دیتا ہے وہ - کیجیے مہر سخن کی بات کیا - ہاں میں فی الواقعہ ہوں مہر سخن - اور رکھتا ہوں دست بیضاء بھی - ہوں کائنات تخیل میں گرچہ مہر سخن - مرے نظام میں لیکن مہ تمام نہیں - ہر اک طلسم ہے مہر سخن مرے بس میں - مرے سخن کا تسخر توہمات پہ ہے - کیا ذہن انسانی کی حد سے پار ہے مہر سخن - ورنہ یہ افکار آتے ہیں کب قالب امکان میں - غیر فانی ہے مری تابندگی مہر سخن - میں ابھرنے ڈوبنے والا ستارا تو نہیں - میں بہت پیچیدہ تھا مہر سخن - کاش کوئی بھی مجھے سمجھا نہ ہو - دہر میں ہوں اجنبی مہر سخن - منسلک ہوں دامن سچائی سے - خود کو خود مہر سخن سمجھا نہ میں - جانے سمجھے گی مجھے یہ دنیا کیا - کیا مہر سخن میری فراست کا بیاں ہو - میں جان چکا ہوں کہ ہوں نادان ابھی تک - ڈوب جائے گا جب یہ مہر سخن - یاد رکھنا اسے دعائوں میں  
 

Dr. Sukoon is a prominent and distinguished Clinical Psychologist in Pakistan. Having a PhD, an MPhil and an MSc in Clinical Psychology and with above 20 years of professional experience in research, teaching and clinical practice; Dr. Sukoon is the developer of a new psychosocial approach in Clinical Psychology i.e. SUKOON (Sensory & Ultimate Knowledge On Observing Nature). This approach is rooted back in the core foundations of Abrahamic religions and heavily incorporates the most modern psychological advancements in practicing Clinical Psychology. SUKOON, being an indigenous research-based Clinical Model, is the first ever effort in Pakistan to have a localized psychopathological and psychotherapeutic philosophy.